وزیر اعظم یوتھ اسکیم: اوپن یونیورسٹی کی940 طلبہ میں " لیپ ٹاپ" تقسیم
تقریب میں سانحہ شہدائے کوئٹہ کے ایصال ثواب کے لئے اجتماعی دعا ئے مغفرت کی گئی
منگل 25 اکتوبر 2016 16:44
(جاری ہے)
تقریب کے آغاز میں سانحہ کوئٹہ میں شہید ہونے والے پولیس کے جوانوں کے ایصال ثواب اور پسماندگان سے اظہار ہمدردی کے لئے اجتماعی دعا ئے مغفرت بھی کرائی گئی۔
یچ ای سی کے چئیرمین ٬ْ ڈاکٹر احمد مختار نے اپنے خطاب میں کہا کہ وفاقی حکومت تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہی ہے اور جو طلبہ آگے بڑھنا چاہتے ہیں ٬ْ جن کے اندر ٹیلنٹ اور پاکستان کے لئے کچھ کرنے کا جذبہ موجود ہے ان طلبہ کے لئے گورنمنٹ نے مختلف اسکیمیں شروع کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے لیپ ٹاپ کی فیز 2اسکیم کے تحت دو۔لاکھ لیپ ٹاف فراہم کئے ہیں جن میں سے ڈیڑھ لاکھ لیپ ٹاپ پاکستان اسمبلڈ ہیں۔تقریب سے خطاب میں وائس چانسلر ٬ْ پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے لیپ ٹاپ حاصل کرنے والے طلبہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ لیپ ٹاپ کی فراہمی ان کی محنت ٬ْ لیاقت اور قابلیت کا اعتراف ہے اور ایک محقق کے لئے اس سے بڑا تخفہ کوئی اور نہیں ہوسکتا ہے۔ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلبہ کو وزیر اعظم لیپ ٹاپ اسکیم میں شامل کرنے پر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے ایچ ای سی اور وفاقی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔تقسیم لیپ ٹاپ تقریب سے ڈائریکٹر سٹوڈنٹس افئیرز ٬ْ رانا طارق جاوید نے بھی خطاب کیا اور یونیورسٹی کے حوالے سے لیپ ٹاپ اسکیم کے خدوخال پر روشنی ڈالی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.