صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کا ریجنل اور انٹر ڈویژنل ہاکی مقابلوں کیلئے شیڈول کا اعلان
منگل 25 اکتوبر 2016 18:48
(جاری ہے)
انہوں نے ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے پیٹرن پر ڈویژن کا بھی اعلان کیا۔پشاورریجن میں ڈسٹرکٹ پشاور٬ ڈسٹرکٹ چارسدہ اور ڈسٹرکٹ نوشہرہ ٬ مردان ریجن میں ڈسٹرکٹ مردان ٬ صوابی اور بونیر ٬سوات ریجن میں ڈسٹرکٹ سوات٬ دیر لوئر اور دیر اپر٬ ہزارہ ریجن میں ہری پور اور ایبٹ آباد کی ٹیمیں شرکت کرینگی جبکہ ڈی آئی خان بنوں اور کوہاٹ ریجن بھی ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس کے پیٹرن پر انٹر کلب مقابلے منعقد کرائینگے ۔
سید ظاہرشاہ نے کہا کہ ریجنل سطح پر تمام مقابلے ڈویژن ہیڈکواٹر گرائونڈز پر منعقد ہونگے ۔انہوں نے کہاکہ تمام انٹر کلب اور ریجنل مقابلے آئین کے مطابق منتخب شدہ ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام منعقد ہونگے جو کہ صوبائی ایسوسی ایشن کے ساتھ رجسٹرڈ ہے۔اور وہی ٹیمیں انٹر ڈویژنل ہاکی چیمپئن شپ میں اپنی ڈویژن کی نمائندگی کرینگے ۔انہوں نے کہا کہ ریجنل سطح پر انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ کیلئے ٹیکنیکل آفیشلز کا اعلان ایک دو روز میں کیاجائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.