’’ ہفتہ ایجوکیشن‘‘کے دوسرے روز بھی لوگوں کو ایجوکیٹ کرنے کا سلسلہ جاری
مال روڈ پر شہریوں ٬بچوں میں پھول اور گفٹس تقسیم کیئے گئے ٬سیکٹر انچارجز پبلک ایڈریس سسٹم کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں٬شہری اخلا قی ذمہ داری کا مظاہر ہ کرتے ہوئے ٹریفک قوانین کا احترام کریں‘طیب حفیظ چیمہ
منگل 25 اکتوبر 2016 19:05
(جاری ہے)
"ہفتہ ایجوکیشن" کے حوالے سیسٹی ٹر یفک ریڈیوFM88.6پر خصوصی ٹرانسمیشن جاری ہیں۔انہوںنے کہا کہ دیگر شہرسے آنے والے شہریوں کو ایجوکیٹ کرنے کیلئے شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر بھی وارڈنز تعینات کئے گئے ہیںجو اوورسپیڈنگ٬ون ویلنگ٬لین لائن٬زیبراکراسنگ ٬ہیلمٹ٬اوورلو ڈنگ اور ٹریفک لائٹس کے مطابق سگنلز کراس اور دیگر احتیاطی سلوگن اور پیغامات پر مبنی شعور بیداری پمفلٹس تقسیم کررہے ہیں۔
طیب حفیظ چیمہنے سیکٹر انچارجز کو ہدایت کی کہ پبلک ایڈریس سٹم کا زیادہ سے زیادہ استعمال کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ"ہفتہ ایجوکیشن"کا مقصد شہریوں میں ٹریفک شعور بیدار کرتے ہوئے ٹریفک قوانین کا احترام اورقوانین کی بالاستی قائم کر نا ہے۔ٹریفک ایجوکیشن آگاہی مہم میں پولیس کے ساتھ ساتھ شہریوں کو بھی اپنا کردار ادا کر نا ہوگا۔ ۔ چیف ٹریفک آفیسر نے کہا کہ" ہفتہ ایجوکیشن"کے دوران معمولی خلاف ورزی پروارننگ دیتے ہوئے ایجوکیٹ کیا جائے گااور صرف سنگین خلاف ورزی پر چالان جاری رہیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.