جناح تھنکرز فورم کا فوری مردم شماری کرنے کا مطالبہ
الیکشن کے عمل کو صاف اور شفاف بنانے کے لئے فوج کے ریٹائرڈ جرنیل کو چیف الیکشن کمشنز اور بیوروکریٹس کو ممبر بنایا جائے سیاسی جماعتوں میں الیکشن کمیشن کی نگرانی میں انتخابات کرائے٬ انتخابات کیلئے ایک کی بجائے تین دن مقرر کئے جائیں٬؛پریس کانفرنس
منگل 25 اکتوبر 2016 20:04
(جاری ہے)
۔سینئر صحافی غلام مصطفی ملک اور ماہر تعلیم ملک ابرار حسین کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئیانتخابی اصلاحات سے متعلق اپنی رپورٹ جاری کردی ہے۔21نکاتی رپورٹ میںآزاد بن حیدر ے فری فیئر الیکشن کمیشن کے قیام ٬ ووٹر کے مسائل اور دیگر امور پر تفصیلی روشنی۔
انہوں نے کہا کہ 18سال سے مردم شماری نہیں ہورہی جس سے تمام شہریوں کے سماجی حقوق بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ سپریم کورٹ میں حکومت کا ہر بہانہ مضحکہ خیز ہے کہ فوج ابھی فارغ نہیں ہے۔ خانہ شماری مردم شماری کے لئے ایک خودمختار کمیشن بنایا جائے جا کا سربراہ حاضر سروس جرنیل یا بیورو کریٹ ہو اور اسے وزارت داخلہ کی بجائے خودمختاری دی جائے۔انہوں نے کہا کہ انتخابی اصلاحات میں ووٹ ڈالنا لازمی قراردیا جائے۔ووٹر کی کم از کم تعلیم میٹرک مقرر کی جائے ٬ اراکین اسمبلی کے لئے تعلیمی معیار مقرر کیا جائے ٬ سیاسی جماعتوں میں ضلع٬ صوبہ اور مرکزی سطح پر انتخابات الیکشن کمیشن کی نگرانی کرائے جائیں ٬ پولنگ تین دن میں کی جائے ٬ جامعات ٬ پریس کلبز٬ چیمبر آف کامرس٬ ڈسٹرکٹ کورٹس٬ ہائی کورٹ٬سپریم کورٹ ٬ ایئرپورٹس ٬ ریلوے اسٹیش٬ جیلیں ٬ بس اڈے ٬ ہسپتالوں میں پولنگ سٹیشن قائم کئے جائیں ٬ ووٹنگ الیکڑانگ ووٹنگ مشین کے ذریعے کرائے جائیں ٬ پرچی پر امیدواروں کے نشانوں کے علاوہ NOTAبھی ہو تاکہ کوئی اگر کسی کو ووٹ نہ دینا چاہے تو وہ NATOپر نشان لگائے۔ انتخابات متناشب نمائندگی کی بنیاد پر کرائے ہیں ٬ آرٹیکل 62٬63پر عمل کرایا جائے۔اقلیتوں کے لئے براہ راست نمائندگی ہو٬ سیاسی جماعتوں کو پابند کیا جائے کہ وہ خواتین کو ٹکٹ دیں ٬ ترقیاتی فنڈز ختم کئے جائیں ٬ مقننہ اور انتظامیہ کو علیحدہ کیا جائے ٬ قومی اسمبلی کے حلقے بڑھائے جائیں ٬دھاندلی کے خالف اپیلوں کا فیصلہ 6ماہ ہو جائے۔ جن امیدواروں کے کسی بھی عدالت میں مقدمے زیر سماعت ہوں انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت نہ دی جائے ٬جانچ پڑتال کے لئے تین ماہ کا ٹیم ہو۔ صدر براہ راست منتخب ہو۔ غیر حاضر اراکین اسمبلی و سینیٹ پر جرمانے کئے جائیں ٬سینیٹ کے انتخابات براہ راست ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
خواجہ عمران نذیر، خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ڈینگی وائرس بارے اجلاس
-
سندھ حکومت بلاول بھٹو کے وعدوں کی تكمیل کے لئے کوشاں ہے ، سید مراد علی شاہ
-
قصور،8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
-
کراچی: خاتون کو بلیک میل اور قتل کرنے والا دوست گرفتار
-
ملک بھر میں گیس کی قیمتوں کا یکساں فارمولا لانے کی کوششں
-
9 مئی پاکستان کی سیاست میں ایک سیاہ دن ہے،وزیرِ اعلی کے پی چڑھائی کریں گے تو قانون کے مطابق عمل ہو گا، فیصل کریم
-
بانی پی ٹی آئی کے گھر پر چھاپے کیخلاف احتجاج کرنے پر قائم 3 مقدمات کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 3جون تک ملتوی
-
لاہور ہائیکورٹ نے عون چوہدری کی کامیابی کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی کر دی
-
عمرسرفرازکے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کیخلاف درخواست پر کارروائی ملتوی
-
گندم کی نئی قیمت مقرر کرنے کی متفرق درخواست پر حکومت سے 14مئی تک جواب طلب
-
مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس یوم تکبیر پر منعقد کرنے کا فیصلہ
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پرسیلاب متاثرین کےلئے لاہورسے موبائل وین ہسپتال پشاور پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.