ریٹائرڈ وفاقی ملازمین اپنی پنشن’’ ادائیگی کے نئے خود کار نظام ‘‘پر منتقل کرائیں‘اے جی پی آر
منگل 25 اکتوبر 2016 20:13
(جاری ہے)
گریڈ 17 سے 22 کے ایسے تمام وفاقی پنشنرز جنہوں نے ابھی تک اپنی پنشن نئے خود کار نظام ادائیگی (DCS) پر منتقل نہیں کروائی٬ ان سے درخواست ہے کہ فوری طور پر نیشنل بینک آف پاکستان کی متعلقہ برانچ سے اپنے کا غذات لے کر اور نئے فارم کی متعلقہ بینک سے تصدیق کروا کر "اے جی پی آر" کے پنشن سہولت مرکز تشریف لائیں۔
تاکہ ان کی پنشن بلارکاوٹ خود کار ادائیگی کے نئے نظام(ڈائریکٹ کریڈٹ سسٹم آف پنشن) پر منتقل کر دی جائے۔بصورت دیگر نومبر کے مہینہ میں نیشنل بینک کی متعلقہ تمام شاخوں سے باقی ماندہ پنشنرز کاریکارڈ واپس منگوا کر ان کی پنشن کی ادائیگی بند کر دی جائے گی۔ جو صرف اور صرف نئے نظام کی شرائط پورا کرنے پر ہی بحال کی جائے گی۔مزید معلومات کے لئے - "اے جی پی آر" کے فنڈ اینڈ پنشن سیکشن فون نمبر 051-926304 پر رابطہ کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی برادری افغان عوام کو اکیلا نہ چھوڑے، یو این اعلیٰ اہلکار
-
ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی گئی
-
اسرائیل رفح میں فوجی کارروائیاں بند کرے، عالمی عدالت کا حکم
-
بھارت میں انتخابی حربے اور مسلمانوں کا خوف
-
اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے
-
عالمی عدالت انصاف: اسرائیل کو رفح میں فوجی کارروائی روکنے کا حکم
-
وفاقی وزیرجام کمال خان نے وزارت تجارت سے منسلک اداروں میں شفافیت کے لئے تین سال کی آڈٹ رپورٹ طلب کر لی
-
پاکستانی طلبہ کو کرغزستان سے وطن واپس لانے کا آپریشن ختم کردیا گیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے ملک کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹر چینج کا افتتاح کردیا
-
پنجاب کابینہ نے عمران خان اور دیگر کیخلاف قانونی کارروائی کی منظوری دے دی
-
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا حماس کے لیے ’انعام‘ نہیں، بوریل
-
پیرس کی مشہور شاہراہ پر ’دنیا کا سب سے بڑا دسترخوان‘ سجے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.