تحریک انصاف اسلام آباد کے زیر اہتمام تاجر کنونشن ٬ بڑی تعداد میں تاجروںکی شرکت
منگل 25 اکتوبر 2016 20:13
(جاری ہے)
کنونشن میں اسلام آباد ریجن کے صدر راجہ خرم نواز٬ جنرل سیکریٹری شہزاد گل٬ تاجر وونگ کے صدر ندیم گجر اور دیگر نے بھرپور طریقے سے شرکت کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ نون لیگ کی حکومت تاجروں کے خلاف بنائی گئی اپنی پالیسیاں ترک کرے اور بلاجواز لگائے گئے ٹیکس ختم کرے۔
کنونشن کے مہمان خصوصی اسد عمر نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نون لیگ کہ حکومت تاجروں کو نظرانداز کر کے ٹیکسس کی بھرمار کر رہی ہے اور ظالمانہ کاوایئوں سے تاجروں کے خون پسینے کی کمائی کھانے پر تلی ہوئی ہے۔تحریک انصاف حکومت کے اس بے رحمانہ رویے کی شدید مذمت کرتی ہے اور تاجروں کے حقوق کے لیے ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔دریں اثنا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے اسلام آباد کے تمام تاجران نے تحریک انصاف سے اظہار یکجہتی کااظہار کیا اور اعادہ کیا کہ دو نومبر کو نون لیگ کی کرپٹ زدہ حکومت کے خلاف بھر پور طریقے سے احتجاج کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.