جماعت اسلامی بلوچستان کے رہنمائوں کی پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملے کی مذمت
منگل 25 اکتوبر 2016 21:10
(جاری ہے)
جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سنیٹر سراج الحق نے بھی صوبائی امیر مولانا عبدالحق ہاشمی کو فون کرکے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ وفاقی و بلوچستان کی صوبائی حکومتیں کوئٹہ سانحہ کے شہدا ء کی میتیں بروقت ان کے شہروں میں پہنچانے کیلئے ایئر ایمبولینس مہیا کریں ۔
شہداء کی میتوں کو آبائی گائوں پہنچانے کیلئے ایئر ایمبولینس کی فوری فراہم کریںشہداء کے خاندان غم سے نڈھال ہیں حکومت میتوں کو ان کے گھروں میں منتقل کرنے کا فوری انتظام کرے ۔سینیٹر سراج الحق کی طرف سے کوئٹہ سانحہ پر سینیٹ میں تحریک التواء بھی جمع کرادی گئی۔ قبل ازیں مولاناعبدالحق ہاشمی ٬ڈاکٹر محمد ابراہیم ٬ہدایت الرحمان بلوچ ٬عبدالحمید منصوری نے ٹراما سینٹرسول ہسپتال جاکر دھماکے میں زخمی ہونے والے مریضوں کی عیادت کی انہوں نے اس موقع پر مریضوں کے لواحقین کو ہرقسم کے تعاون کایقین بھی لائیں انہوں نے کہا کہ حکومت امن کے قیام ٬دہشت گردی کے واقعات رکھوانے میں مکمل طور پر ناکام ہوگیے سول ہسپتال دھماکے کے بعد حکومت کو الرٹ ہونا چاہیے تھا مگرلگتا ہے حکومت ودیگر ادارے ابھی تک خواب غفلت کا شکار ہیں ۔صرف وعدوں اعلانات کا سہارالیاجارہا ہے جو کہ عوام کیساتھ زیادتی ہے چند دن پہلے وزیر اعلیٰ نے پولیس سینٹر کے دیوار کو اونچا کر نے کاوعدہ بھی کیا مگر عمل درآمدنہیں ہوسکا جو لمحہ فکریہ ہے ۔کوئٹہ کے بار بار دھشت گردی کانشانہ بنایا جارہا ہے قیمتی افراد کو شہید وزخمی کرنے کے پے درپے واقعات ہورہے ہیں حکومتی سطح پر صرف اعلانا ت ووعدوں کانہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری ہے ۔سیاسی جماعتیں حکومت اور فورسز عوام کو دہشت گردانہ واقعات سے بچانے کیلئے مخلصانہ عملی اقدامات اُٹھائیں ۔سیکورٹی فورسز وحکومت امن کے قیام میں یکسر ناکام ہوگیے ہیں جس کی وجہ سے اہلیان بلوچستان اپنے آ پ کو غیر محفوظ تصور کرنے لگے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.