اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کی نامزدگی کے طریقہ کارکی تبدیلی سے متعلق درخواستیں خارج
ججز کی نامزدگی کی پالیسی ہمارے پاس نہیں ہے اس کو کیسے کالعدم قرار دیں٬ جسٹس آصف سعید کھوسہ عدالتیں سنی سنائی باتوں پر فیصلے نہیں کرتی٬سپریم کورٹ معلومات فراہم کرنے کی ایجنسی نہیں ہے٬ ریمارکس ججوں کی نامزدگی پر وقار طریقے سے ہوئی٬ ان کی نامزدگی ہی ایگزیکٹو٬ عدلیہ اور پاکستان بار کونسل کی نمائندگی ہوتی ہے٬ جسٹس دوست محمد خان
بدھ 26 اکتوبر 2016 18:24
(جاری ہے)
جسٹس دوست محمد خان نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ججوں کی نامزدگی پر وقار طریقے سے ہوئی ۔ ان کی نامزدگی ہی ایگزیکٹو٬ عدلیہ اور پاکستان بار کونسل کی نمائندگی ہوتی ہے۔
اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کی نامزدگی سے قبل آئی ایس آئی ٬ آئی بی٬ انکم ٹیکس کی رپورٹس کا جائزہ لیا جاتا ہے اس کے بعد ججز کی نامزدگی کی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پورے صوبے سے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی نامزدگی کے لئے نام لیئے جاتے ہیں اس کے بعد میرٹ پر آنے والوں کو جوڈیشل کمیشن نے نامزد کرنا ہے۔ درخواتگزار نے عدالت کو بتایا کہ اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کی نامزدگی شفافیت اور میرٹ پر کی جانی چاہیئے۔ ججوں کی نامزدگی کے لئے کوئی میرٹ نہیں ہے اس حوالے سے تمام ہائی کورٹس سے فہرستیں طلب کریں کہ کتنے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز نامزد ہوئے ہیں۔ جس پر عدالت نے کہا کہ ججز کی نامزدگی انتظامی معاملہ ہے اس میں مداخلت نہیں کر سکتے۔ عدالت نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی نامزدگی کے طریقہ کار میں تبدیلی کی درخواستیں خارج کرتے ہوئے کیس نمٹا دیا۔(علی)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.