تعلیم کے ساتھ ساتھ ہنر سے زندگی کو بہتر بناکر ملک وقوم کا نام روشن کیا جاسکتا ہے٬کمشنر سبی ڈویژن
بدھ 26 اکتوبر 2016 21:31
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سبی سیف اللہ کھیتران ٬ ڈی پی او سبی سردار محمد حسن موسیٰ خیل ٬ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سبی میر رحمت اللہ گشکوری ٬ اسسٹنٹ کمشنر سبی سمیع اللہ کاکڑ ٬ ڈی ای او ایجوکشن سبی محمد بلال ٬ ڈی او فیمل مسسزتنویر٬ پرنسپل گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائی اسکول مس نسیم طارق کے علاوہ مختلف اسکولوں کی ہیڈ مسٹریس طالبات کی بڑی تعداد موجود تھی پروقار تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کی سعات عریبہ نے حاصل کی جبکہ اسٹیج سیکرٹری کے فرائض مس خالدہ پروین نے سرانجام دئیے تقریب سے کمشنر سبی ڈویژن میر سعید احمد جمالی ٬ ڈپٹی کمشنر سبی سیف اللہ کھیتران ٬ محمد بلال ودیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی انتظامیہ سبی کے تمام اسکولوں کو درپیش مسائل کے خاتمہ کیلئے کردار ادا کرہی ہیں اسکولوں میں زیر تعلیم بچیوں کے بہتر مستقبل کیلئے اساتذہ کرام اپنی صلاحیتوں کو استعمال کرتے ہوئے ان کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کریں آنے والے چیلنجز کا مقابل کرنے کیلئے ان کی تربیت کریں تاکہ ہمارا مستقبل روشن ہو۔
پاکستان کو باہمت محنتی خواتین ونوجوان کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آج کے دن جس محنت کا مظاہرہ ان بچیوں نے کیا ہے ہم سب ان کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ اس موقع پر صوبائی گرلز گائیڈ ٹرینر شازیہ خرم نے بتایا کہ کنیونس کیمپ کا مقصد گرلز گائیڈ ز کو تربیت کی فراہمی ہے ۔ تین روزہ کنیونس کیمپ میں ضلع بھر کے 6ہائی اسکولز کی 120گرلز گائیڈ نے حصہ لیا مذکورہ کیمپ میں شیلٹر بنانے مختلف ماڈلز گیجٹ بنانے ولگانے کے پرانے اور جدید طریقے بتائے گئے تاکہ جدید چیلنجز کا مقابلہ کیا جاسکے گائیڈ ز کی تربیت کے ساتھ ساتھ ان کو امور خانہ داری کی بھی تربیت دی گئی ۔اختتامی تقریبات میں کمشنر سبی ڈویژن میر سعید احمد جمالی کی جانب سے نقد انعامات دئیے گئے جبکہ ڈپٹی کمشنر سبی سیف اللہ کھیتران نے 20ہزار روپے دینے کا اعلان کیا۔ صوبائی گرلز گائیڈٹرنیر مس شازیہ خرم نے اسناد بھی تقسیم کیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
پارلیمانی جماعتیں قائمہ کمیٹیوں کیلئے اپنے چیئرمینوں کے ناموں کو حتمی شکل دیں، ایاز صادق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.