انمول ہسپتال کے زیراہتمام بریسٹ کینسر کے بارے میںآگاہی کیلئے سیمینار کا انعقاد
بدھ 26 اکتوبر 2016 22:42
(جاری ہے)
ہیڈ آف آنکالوجی انمول ڈاکٹر مصباح مسعود نے خواتین کو بتایا کہ جلدی علاج سے مریض کے ٹھیک ہونے کے چانسز بڑھ جاتے ہیں۔
ہر سال نوے ہزار کے قریب خواتین اس مرض کا شکار ہوتی ہیں جن میں سے چالیس ہزار کے قریب کی موت واقع ہو جاتی ہے۔ خواتین کو 40 سال کی عمر کے بعد ہرسال کم از کم ایک مرتبہ میموگرافی کروانی چاہئے ۔ آنکالوجسٹ ڈاکٹر سعدیہ صادق نے بتایاصحت مندانہ زندگی کینسر کے مریضوں کیلئے بہت ضروری ہے۔ جلدی علاج شروع ہو جانے سے مریضوں کے صحت مند ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ کنسلٹنٹ آنکالوجسٹ ڈاکٹر عائشہ منان نے بریسٹ کینسر کے ممکنہ علاج کے بارے میں بتایا جن میں کیمو تھراپی ٬ ریڈیو تھراپی٬ ہارمون تھراپی اور ٹارگٹ تھراپی شامل ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ خواتین کسی تکلیف کو معمولی نہ سمجھیں٬ وقتاً فوقتاً اپنا معائنہ کروائیں۔ ڈاکٹر ندافاطمہ نے بتایا کہ جلدی تشخیص اور علاج سے 90 فیصد خواتین اس موذی مرض سے بچ سکتی ہیں۔ اس کے لیے خواتین کو فوری طورپر اپنے ڈاکٹر سے رابطہ کرنے کی ضرورت ہے۔ اختتام پر مختلف ہسپتالوں سے آئی ہو ئی نرسز ٬ مریضوں کے لواحقین نے مختلف سوالات پوچھے جن کا ڈاکٹرز نے تسلی بخش جواب دیا۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.