ملتان ٬میٹرو بس پروجیکٹ کا پلر ناقص میٹریل کی وجہ سے ٹوٹ گیا

جمعرات 27 اکتوبر 2016 13:40

ملتان ٬میٹرو بس پروجیکٹ کا پلر ناقص میٹریل کی وجہ سے ٹوٹ گیا

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اکتوبر2016ء) ملتان میںاربوں روپے کی لاگت سے زیر تعمیر میٹرو بس پروجیکٹ کا چونگی نمبر 6 پر واقع ایک پلر ناقص میٹریل کی وجہ سے لفٹر کے ٹکرانے سے ٹوٹ گیا جس پر میٹر و حکام نے اپنے کرپشن کو چھپانے کے لیے پلر کے چاروں طرف دیوار کھڑی کر کے اس کوچھپادیا ہے۔جو کسی بھی وقت کسی بڑے حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :