بھارتی فلموں اورڈراموں پرپابندی کے حق میں بابرہ شریف بھی سامنے آ گئیں
جمعرات 27 اکتوبر 2016 14:50
(جاری ہے)
اداکارہ بابرہ شریف کا کہنا تھاکہ بھارتی فلموں اورڈراموں پر پابندی لگنے سے ہمارے فنکار نکھرکرسامنے آئیں گے۔
انھوں نیزوردیاکہ اب ہمیں بھی اپنے نئے ٹیلنٹ کوسپورٹ کرنے کی ضرورت ہے۔بابرہ شریف کامزید کہناتھاکہ بھارتی اداکاروں اورہدایت کاروں کو پاکستان مخالف بولنے پر مجبور کیا گیا اور جن بھارتی فنکاروں نے پاکستانیوں کی حمایت کی انہیں دھمکیاں ملیں۔اس سے قبل بابرا شریف چڑیاگھر میں شیر کے بچے کو گود لیکرشہ سرخیوں میں جگہ بناچکی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.