ملک میں ادویات کی قیمتوں میں 2.8 فیصد کا اضافہ کردیا گیا
جمعرات 27 اکتوبر 2016 16:23
(جاری ہے)
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شوگر٬ کینسر٬ دل جگر اور ہیپاٹائٹس سمیت شیڈول ادویات کی قیمت میں 1.4 فیصد٬ ملٹی وٹامن٬ درد اور مرگی جیسی نان شیڈول ادویات کی قیمتیں 2 فیصد٬ جبکہ کم قیمتوں والی ادویات کو 2.8 فیصد مہنگا کردیا گیا ہے۔
ٹیبلیٹ ٬ کیپسول ٬ سیرپ اور سسپشن کی قیمتیں 3٬3 روپے٬ جبکہ ٹیکے کی قیمت 15 روپے بڑھا دی گئی ہے۔ کان ٬ ناک ٬ اور آنکھوں کے ڈراپس بھی 4 روپے مہنگے کردیئے گئے٬ جبکہ ساشے والی ادویات اب مزید 6 روپے مہنگی ملے گی۔ماہرین کے مطابق چارہزار ارب سے زائد ملکی بجٹ میں محکمہ صحت کیلئے پہلے ہی صرف 20ارب روپے رکھے گئے ہیں ایسے میں دوائیاں مہنگی کرنے کا اقدام غریب عوام کو مزید بیمار کرنے کے مترادف ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.