مظفرگڑھ میں بین الاقوامی معیارکی تھل جیپ ریلی ضلع کیلئے اعزازہے٬ڈی سی او
جمعرات 27 اکتوبر 2016 23:06
(جاری ہے)
ٹریک کے راستے میں 14چیک پوسٹ بنائی گئی ہیں ہرچیک پوسٹ پرپولیس اہلکاروں کے ساتھ ساتھ ریسکیو1122کاعملہ اورایمبولینس موجودہوں گی ۔
ڈی سی اونے بتایاکہ 3روزہ تقریبات میں 3نومبر کوابتدائی مرحلے کاکام جس میں گاڑیوں کی پڑتال ٬نمبرزکی الاٹمنٹ اورڈرائیورزکی نیویگیٹرکانفرنس ہوگی ۔ 4نومبر کوکوالیفائی رائونڈہوگا جبکہ 5نومبر کوصبح ساڑھے 8بجے ریس کاآغازہوگاجوشام 4بجے ختم ہوگا ۔جس کے بعد فیصل سٹیڈیم مظفرگڑھ میں انعامات کی تقسیم کی تقریب کاانعقاد ہوگا۔انہوںنے مزیدبتایاکہ شائقین کوصحت مندتفریح فراہم کرنے کیلئے بھی انتظامات کئے گئے ہیں٬4اور5نومبرکوہیڈمحمدوالا پرفوڈسٹریٹ بھی بنائی جائے گی ۔اس کے علاوہ علاقائی ثقافت کے فروغ کیلئے مختلف کھیلوں ٬جھومراوردیگرتقریبات کابھی اہتمام کیاجائے گا۔اس موقع پراے ڈی سی مہرخالد اورای ڈی اوسی ڈی غلام عباس سومروبھی ان کے ہمراہ تھے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.