’’عمران خان کو لال حویلی جانے سے روکاجائے ‘‘٬ ڈی سی او راولپنڈی کی ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو ہدایت

عمران خان کی جلسے میں آمد سے امن و امان کی صورت حال خراب ہو سکتی ہے ٬ْ مراسلہ کا متن

جمعہ 28 اکتوبر 2016 16:23

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اکتوبر2016ء) ڈی سی او راولپنڈی نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا کہ عمران خان کو لال حویلی جانے سے روکا جائے۔

(جاری ہے)

بنی گالہ سے مری روڈ جانے والے راستے پر پولیس اور فرنٹیئر ڈی سی اورروالپنڈی کی جانب سے بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا کہ عمران خان کے خطاب سے شہر میں امن و امان کا مسئلہ پید اہو سکتا ہے اور عمران خان کی جلسے میں آمد سے امن و امان کی صورت حال خراب ہو سکتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :