پنجاب حکومت نے شرجیل عدنان شیخ کو وزیراعظم کا معاون خصوصی تعینات کردیا

جمعہ 28 اکتوبر 2016 17:43

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اکتوبر2016ء) پنجاب حکومت نے سینئر وکیل شرجیل عدنان شیخ کو وزیراعظم نوازشریف کا معاون خصوصی تعینات کردیا ہے۔

(جاری ہے)

شرجیل عدنان شیخ کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ معروف بیرسٹر اکرم شیخ کے صاحبزادے ہیں جبکہ وہ کنسلٹنٹ ٹو اٹارنی جنرل پنجاب کے عہدے پر بھی فائز رہ چکے ہیں۔(اے ملک)

متعلقہ عنوان :