وفاقی وزیرتجارت انجینئرخرم دستگیر خان نے جمہوریہ چیک کا3روزہ دورہ
جمعہ 28 اکتوبر 2016 19:11
(جاری ہے)
ویکلیف ریمک نے کوئٹہ پولیس ٹریننگ کالج میں پولیس اہلکاروں پر دہشت گردانہ حملہ پر اظہار تعزیت بھی کیا۔
وفاقی وزیر تجارت نے وزارت خارجہ میں نائب وزیر خارجہ لوکسی کائوکی سے بھی ملاقات کی اور پاکستان کو جی ایس پی پلس سٹیٹس دلانے کیلئی2014ء میں یورپی پارلیمنٹ میں حمایت پر شکریہ ادا کیا۔ نائب وزیر خارجہ نے دونوں ممالک کے مابین اقتصادی و تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے لیے بھر پور تعاون کا یقین بھی دلایا۔وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے چیک وزارت صنعت و تجارت میں چیک چیمبر آف کامرس کے صدر ولادی میر ڈلوہی سے بھی ملاقات کی۔ دونوں رہنمائوں نے دونوں ممالک کے مابین روایتی اور تاریخی اقتصادی تعلقات کو مدنظر رکھتے ہوئے قرار دیا کہ توانائی٬ قابل تجدید توانائی٬ کوئلہ سے چلنے والے بجلی پلانٹس٬ درمیانے اور چھوٹے درجہ کے کوئلہ سے چلنے والے پلانٹس دفاعی سازو سامان کی خریداری اور آئی ٹی سے متعلقہ پراجیکٹس بارے عمومی اجلاس اور بات چیت ناگزیر ہے۔ وزیر تجارت نے جمہوریہ چیک کی کمپنیوں کے ایک گروپ سے بھی ملاقات کی جنہوں نے توانائی٬ ویسٹ واٹر ٹرٹیمنٹ انڈسٹریل کیمیکل کلیننگ اور پاکستان میں چھوٹے پلانٹس کی تنصیب میں دلچسپی کا اظہار کیا۔ وزیر نے کہا کہ چیک کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کے سازگار ماحول سے فائدہ اٹھا سکتی ہے۔ وزیر تجارت نے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران چیک جمہوریہ آنے والے پاکستانی تاجروںاور کاروباری حضرات کو ویزوں کا درپیش معاملہ بھی اٹھایا۔ وزیر تجارت نے چیک چیمبر آف کامرس کے صدر اور چیک پاکستان انٹر پارلیمنٹری فرینڈ شپ گروپ کے چیئرمین کو پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت بھی دی۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.