پولیس نے تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی اعجاز خان جازی کو گرفتار کر لیا
جمعہ 28 اکتوبر 2016 21:07
(جاری ہے)
گرفتاری سے قبل انہوں نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومتیں رکاوٹیں کھڑی کر کے جلسے جلوس تو روک سکتی ہے عوام کے دلوں پر راج نہیں کر سکتی۔
خیبر سے کراچی سے ہر شہری موجودہ حکمرانوں سے تنگ ہے۔ 2 نومبر کو لاکھوں لوگ حکمرانوں کی کرپشن کے خلاف اسلام آباد کا رخ کریں گے اور حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیں گے۔ اعجاز خان جازی نے کہا کہ حکمران اب احتساب سے نہیں بچ سکتے ٬ نواز شریف کو استعفے یا تلاشی میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.