پانامہ زدہ حکمرانوں کے اقدامات پر جمہوریت بھی شرمندہ ٬دو نومبر کو کرپشن کے ناسور پر آخری وار کرینگے ‘ مسرت چیمہ
ریاستی مشینری کے بل بوتے پرمسل دکھا نے والے نوشتہ دیوار پڑھ لیں انکے اقتدار کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے‘ رہنما پی ٹی آئی
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 12:53
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ راولپنڈی میں جلسے سے حکمرانوں کو کیا خطرہ لا حق تھا جو وہاںکرفیو کا سماں پیدا کیا گیا۔
حکومت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی دھجیاں بکھیر دی ہیں جس کا ضرور نوٹس لیا جانا چاہیے ۔مسرت چیمہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے کارکن پر عزم ہیں انشا اللہ 2نومبر کو حوصلے اور جذبے کے ساتھ کرپشن کے ناسور پر آخری وار کرنے کے لئے میدان عمل میں نکلیں گے۔ حکمران بیشک گرفتاریاں کر کے جیلیں بھر لیں لیکن اب یہ تحریک کسی صورت نہیں رکے گی بلکہ اپنے منطقی انجام تک پہنچے گی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ جمہوریت کی چمپئن ہونے کی دعویدار حکومت کے تشدد کے آگے تو آمریت بھی شرما گئی ہے لیکن ہم ایسے اقدامات سے خوفزدہ ہونے والے نہیں بلکہ اس سے ہمارے حوصلے بلند ہوئے ہیں اور ہم اس تشدد سے تقویت لے کر مزید جوش و جذبے سے میدان عمل میں نکلیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.