شمالی کوریا میں سیلاب٬ ریڈ کراس نے محدود امداد روانہ کر دی
کمیونسٹ ملک شمالی کوریا میں سیلاب کے دو ماہ بعد بھی ستر ہزار لوگ بے گھری کا شکار ہیں
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 16:33
(جاری ہے)
کمیونسٹ ملک شمالی کوریا میں سیلاب کے دو ماہ بعد بھی ستر ہزار لوگ بے گھری کا شکار ہیں۔ ایسے خدشات سامنے آئے ہیں کہ موسم سرما کی شدت کئی لوگ برداشت نہیں کر سکیں گے۔ سمندری طوفان لائن راک کے بعد شدید بارشوں اور تیز رفتار جھکڑوں کی لپیٹ میں آ کر 130 ہلاک ہو گئے تھے جبکہ لاپتہ ہونے والے 400 افراد کو تلاش نہیں کیا جا سکا ہے۔ شمالی کوریا نے شدید سیلاب کے بعد بین الاقوامی امداد کی اپیل کی تھی۔۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.