فیصل آباد٬ضلع کچہری کے با ہر مشکوک گاڑی پکڑی گئی
سفید رنگ کی کار پر نمبر پلیٹ جعلی نکلی فوری طور پر کچہری کی سکیورٹی سخت کر دی گئی
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 18:27
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطا بق گز شتہ روز پو لیس نے کچہری کے میں گیٹ پر سفید رنگ کی کار نمبر AHU563سندھ کو مشکوک سمجھ کر رکا ابتدا ئی تفتیش میں گاڑی کی نمبر پلیٹ جعلی نکلی اور گاڑی سے ایک اور نمبر پلیٹ بھی برآمد ہو ئی پو لیس گا ڑی میں سوار 2افراد اور ایک 5سالہ بچے کو حراست میں لیکر نا معلوم مقا م پر منتقل کردیا ہے۔
دونوں افراد کے پاس کسی قسم کی کو ئی شنا خت اور گا ڑی کے کا غذات نہیں ہیں۔دونوں افراد اپنے آپ کو کو ئٹہ کا ظا ہر کر تے ہیں اور کبھی فیصل آباد کے کسی علا قے کا مشکوک گاڑی کے پکڑے جا نے کے بعد کچہری سیشن کورٹ کی سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.