روسی صدر نے حلب پر جنگی طیاروں کے نئے حملوں کا فیصلہ نہیں کیا
جنگی طیاروں کے حملے دوبارہ شروع کرنے کے لیے ابھی وقت نامناسب ہے٬ پیوٹن
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 20:46
ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اکتوبر2016ء) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے شام میں روسی جنگی طیاروں کے حملوں کو شروع کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ کریملن کے مطابق صدر پوٹن کا خیال ہے کہ اٴْن کے جنگی طیاروں کے حملے دوبارہ شروع کرنے کے لیے ابھی وقت نامناسب ہے۔
(جاری ہے)
دوسری جانب شامی شہر حلب کے محصور باغیوں نے حکومتی فوج کی جانب سے تقریباً ایک مہینے سے جاری محاصرے کو توڑنے کے لیے حملہ شروع کر دیا ہے۔ یہ حملہ گزشتہ روز روز کیا گیا۔ شامی صدر بشار الاسد کی فوج کو باغیوں کی جانب سے شدید شیلنگ٬ لڑائی اور کار بم حملوں کا سامنا ہے۔ اِس تازہ لڑائی میں شمالی شامی شہر میں حکومتی فوج اور اتحادی باغیوں کے کم از کم اٹھارہ جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.