ہلیری کلنٹن کا ای میل کیس کی نئی تحقیقات پر اظہار تشویش
الیکشن سے چند روز قبل اس قسم کی تحقیقات حیران کن ہے٬ اتنی کم معلومات پر تحقیقات کا آغاز حیران کن اور اذیت ناک ہے٬اس کی ماضی میں بھی کوئی مثال نہیں ملتی ٬ووٹر مکمل حقائق جاننے کا حق رکھتے ہیں٬انتخابی ریلی سے خطاب
اتوار 30 اکتوبر 2016 12:50
(جاری ہے)
ہلیری کلنٹن پر الزام ہے کہ انہوں نے وزارت خارجہ دور میں سرکاری ای میلز کے لیے نجی ای میل اکاونٹ استعمال کیا تھا۔
ان ای میلز میں حساس معلومات کے تبادلہ سے امریکی قومی سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا۔ایف بی آئی نے طویل تحقیقات کے بعد یہ کیس تین ماہ قبل بند کردیا تھا٬ تاہم دو روز قبل ان کی مشیر ہما عابدین کے سابق شوہر انتھونی وینز کے زیر استعمال ایک سرور سے ایسی ہزاروں نئی ای میلز ملی ہیں٬ جو ہلیری نے مختلف ادوار میں بھیجے تھے۔ اس کے بعد ایف بی آئی نے ای میل کیس کی نئی تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.