اترپردیش٬ انتخابی مہم شروع ہونے سے پہلے ہی ملائم سنگھا ر اور انکے بیٹے میں اختلافات٬ سماج وادی پارٹی دو حصوں میں تقسیم
اتوار 30 اکتوبر 2016 15:50
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش میں ملائم سنگھ یادو کی علاقائی جماعت سماج وادی پارٹی تقریبا 30 برس سے ریاست کی سیاست کا محور بنی ہوئی ہے ٬ اس میں پارٹی کے صدر ملائم سنگھ یادو کے خاندان کے 20 سے زائد ارکان اسمبلی اور پارلیمنٹ کے رکن٬ وزیر اور دوسرے اہم سرکاری عہدوں پر فائز ہیں۔
ریاست میں انتخابات ہونے والے ہیں اور انتخابی مہم شروع ہونے سے پہلے یادو خاندان میں پھوٹ پڑگئی ہے اور ملائم سنگھ اور ان کے بیٹے اکھلیش یادو کے درمیان زبردست اختلاف پیدا ہوگیا ہے۔ پارٹی دو حصوں میں تقسیم ہوتی ہوئی محسوس ہورہی ہے۔ اترپردیش میں ملائم سنگھ یادو اور بہار میں لالو پرساد کی ساست کا دور اب مندمل ہوتا ہوا محسوس ہورہا ہے۔ بدلتے ہوئے سیاسی پس منظر میں ان رہنماں کا دور ختم ہوچکا ہے ۔ تمل ناڈو میں اے آئی ڈی ایم کے کی رہنما جیاللتا دو مہینے سے ہسپتال میں ہیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.