کے-الیکٹرک،ابراج گروپ نے شنگھائی پاور کمپنی کو فروخت کر دی
فہد شبیر اتوار 30 اکتوبر 2016 18:12
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30اکتوبر۔2016ء) متحدہ عرب امارات کی کمپنی ابراج گروپ نے اعلان کیا ہے کہ کے-الیکٹرک کے اکثر حصص کو 1.77 کروڈ ڈالر میں چینی کمپنی شنگھائی الیکٹرک پاور کو فروخت کیا جائے گا۔ ابراج گروپ کا کہنا ہے کہ کمپنی نے پاکستان میں نجی شعبے کی سب سے بڑی لین دین کا عمل شروع کردیا ہے۔ ابراج گروپ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 'معاہدے کی تکمیل کے ساتھ یہ پاکستان کی نجی شعبے کا سب سے بڑا لین دین ہوگا'۔
اعلامیے کے مطابق'ابراج گروپ، کے-الیکٹرک کے اکثر حصص شنگھائی پاور کمپنی کو1.77بلین ڈالر میں فروخت کرنے کے معاہدے کو حتمی شکل دینے کے قریب پہنچ گیا ہے'۔ شنگھائی الیکٹرک پاور کے چیئرمین وانگ یوندان کا کہنا ہے کہ 'شنگھائی الیکٹرک پاور گزشتہ سات سالوں میں کے-الیکٹرک کے ذریعے جو کامیابیاں ابراج گروپ نے حاصل کی ہیں اس پر خروج تحسین پیش کرتی ہے اور کے-الیکٹرک انتظامیہ کی کارکردگی اور صلاحیت کی معترف ہے'۔(جاری ہے)
Abraaj enters into a Definitive Agreement to divest its Stake in K-Electric to Shanghai Electric Power for US$1.77BN https://t.co/eYi0jz9FAd
— The Abraaj Group (@abraajgroup) October 30, 2016
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
-
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں اپیلوں پرایف آئی اے کے دلائل مکمل نہ ہو سکے
-
سینیٹرفیصل واوڈا نے آرٹیکل 19 اے کے تحت معلومات کی فراہمی کیلئے رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو درخواست دے دی
-
جو نام جسٹس شوکت صدیقی کے کیس میں لئے گئے ان کے خلاف پہلے کارروائی ہونی چاہیے ، اعتزاز احسن
-
آئندہ چند دنوں میں سعودی عرب کی کاروباری شخصیات کا وفد پاکستان تشریف لارہا ہے،وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.