ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی سیالکوٹ کا اجلاس٬ ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا
اتوار 30 اکتوبر 2016 21:30
(جاری ہے)
ڈی سی او نے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کو خادم اعلیٰ پنجاب رورل روڈ پروگرام کے تحت زیر تکمیل اور مجوزہ منصوبوں کے بارے میں آگاہ کیا۔
ڈی سی او نے کہا کہ خادم پنجاب دیہی پروگرام کے تحت ضلع سیالکوٹ میں منصوبوں کیلئے حکومت پنجاب نے فنڈز جاری کردیئے ہیں مجوزہ منصوبوں پر جلد کام کا آغاز کردیا جائے گا ۔ اراکین قومی و صوبائی اسمبلی چودھری ارمغان سبحانی٬ سید افتخار الحسن ظاہرے شاہ٬ چودھری محمد اکرام٬ چودھری طارق سبحانی٬ چودھری ارشد وڑائچ٬ رانا عبدالستار خاں٬ محمد آصف باجوہ٬ رانا محمد افضل٬ رانا لیاقت علی اورذوالفقار غوری نے بھی اجلاس میں شرکت کی اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے ترقیاتی کاموں کی بروقت تکمیل پر زور دیا ۔ ڈی پی او سیالکوٹ ڈاکٹر محمد عابد خاں نے ضلع سیالکوٹ میں امن و امان کے بارے میں شرکاء اجلاس کو بریفنگ دی ۔ اراکین قومی وصوبائی اسمبلی محرم الحرام میں انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے کئے جانے والے بہترین انتظامات پر ڈی سی او اور ڈی پی او کو مبارکباد دی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
-
سردارایازصادق سے قطر کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال
-
قومی ترقی کی عظیم جدوجہد میں ہمارے جواں ہمت محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،یوسف رضا گیلانی
-
عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید
-
شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
مداخلت کیس ، سپریم کورٹ کا ہائیکورٹ کی جانب سے بھجوائی گئی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا شادیوں میں ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
-
آئی ایم ایف نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران بے روزگاری کی شرح8 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.