وزیراعلیٰ پرویزخٹک کا کارکنوں کوپنجاب پولیس کا گھیراؤکرنے کا حکم
کارکن گھبرائیں نہیں ،اسلام آباد جانے کیلئے راستے کلیئرکرینگے،سب سے آگے میں خودہوں گا،خیبرپختونخواہ کو پاکستان سے کاٹنے کی جرات کیسے کی گئی؟۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کا کارکنوں سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ پیر 31 اکتوبر 2016 15:59
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31اکتوبر2016ء) :وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویزخٹک نے کارکنوں کوپنجاب پولیس کا گھیراؤکرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ گھبرانا نہیں سب سے آگے میں خودہوں گا،خیبرپختونخواہ کو پاکستان سے کاٹنے کی جرات کیسے کی گئی؟ظالموں نے ہمارے راستے بندکردیے۔
(جاری ہے)
انہوں نے صوابی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے کارکنوں کو زخمی کیا گیا تو ہم عدالت ،تھانے جائینگے اور چوہدری نثارکیخلاف مقدمہ درج کروائیں گے۔
نوازلیگ جو مرضی کرے آئین توڑے یا رکاوٹیں کھڑی کریں سب ٹھیک ہے۔انہوں نے کہاکہ حکمران کیا خیبرپختونخواہ وکوپاکستان سے الگ کیا جارہاہے۔انہوں نے کہا کہ کیا ہمارا حق نہیں کہ اپنے لیڈرسے ملنے اسلام آبادجائیں۔حکمرانوں نے ملک کو لوٹا ہے یہ آج یقین ہوگیاہے۔حکمران ہماری آوازکو دبانا چاہتے ہیں ،آج آئین کہاں ہے۔انہوں نے سڑکیں بندکرکے آئین توڑا ہے۔ہماری جدوجہدجاری رہے گی۔آج نہیں تو کل یا پرسوں پہنچیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.