اسلا م آباد میں یوم پاکستان کی قومی پریڈ کیلئے قائم پریڈ ایونیو میں (کل) تحریک انصاف کا جلسہ پہلی سیاسی سرگرمی ہو گی
جنرل راحیل شریف کے آرمی چیف بننے کے بعد یہاں 3 دفعہ 23 مارچ کی مسلح افواج کی پریڈ منعقد ہو چکی ہے
منگل 1 نومبر 2016 19:13
(جاری ہے)
واضح رہے کہ 2013ء سے قبل پریڈ ایونیو کی جگہ صنعتی نمائشوں اور دیگر غیر سیاسی سرگرمیوں کیلئے مختص تھی لیکن بعد ازاں فیصلہ کیا گیا کہ 23 مارچ کو مسلح افواج کی پریڈ پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے کی بجائے یہاں منعقد کی جائے گی جس کے بعد اس جگہ سے درختوں کو کاٹ کر اسے مسلح افوا ج کی پریڈ کی تقریب کیلئے بنایا گیا۔
مسلح افواج کی پریڈ کی تقریب کی وجہ سے گزشتہ 3 سالوں سے پریڈ ایونیو مسلح افواج کی نگرانی میں ہے۔ دسویں کور کے ٹرپل ون بریگیڈ کے نوجوان یہاں تعینات ہوتے ہیں۔ منگل کو اسلام آباد انتظامیہ اور تحریک انصاف کی قیادت کے درمیان 2 نومبر کو جلسے کا معاہدہ ہونے کے بعد یہاں سیاسی سرگرمی کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ تحریک انصاف کی قیادت نے جلسے کی جگہ کا معائنہ کیا ہے اور جلسے کیلئے انتظامات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ …(رانا+ ع ع)مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.