نوازشریف بتائیں پیسہ باہر کیسے منتقل کیا٬آف شور کمپنیوں کیلئے اربوں روپے باہر کیسے بھیجے ہیں٬نوازشریف نے وفاق کو بہت نقصان پہنچایا ہے٬میاں صاحب نے صوبائی منافرت پھیلارکھی ہے٬خود کو شاہی خاندان قانون سے مبراسمجھتا ہے
پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل لطیف کھوسہ کی الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو
بدھ 2 نومبر 2016 12:32
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پیسہ باہر کیسے گیا یہ بھی نہیں بتایا گیا٬آف شور کمپنیوں کیلئے اربوں روپے باہر کیسے گئے ہیں٬اب حکمران تکنیکی بنیادوں کی آڑ میں چھپ رہے ہیں٬الیکشن کمیشن کا کام چوروں کاتعین کرنا ہے٬عوام کے نمائندے صادق اور امین ہونے چاہیں٬نوازشریف نے وفاق کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان لاک ڈائون نہیں کرسکتے٬حکومت نے پہلے ہی اسلام آباد کو لاک ڈائون کر رکھا تھا٬وزیراعظم نوازشریف نے صوبائی منافرت پھیلائی ہے٬شاہی خاندان خود کو قانون سے مبراسمجھتا ہیے٬نوازشریف کے پاس وزیراعظم بننے کا کوئی حق نہیں رہا ہے٬حکومت چھپ رہی ہے٬پانامہ لیکس پر جواب نہیں دینا چاہتی٬اس کے بعد پانامہ لیکس کے ملک پر اثرات مرتب ہوں گے۔(خ م)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.