پرانے فلمی گانوں کو فروغ دینا چاہیے ٬گلوکار تنویر آفریدی
بدھ 2 نومبر 2016 13:38
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ماضی کے نامور گلوکاروں میں احمد رشدی مرحوم ٬مسعود رانا٬ مہدی حسن ٬سلیم رضا ٬نور جہاں ٬مالا٬ نسیم بیگم٬ اخلاق احمد سمیت دیگر گلوکار لیجنڈ کی حیثیت رکھتے ہیں٬ان فنکاروں نے فلمی گانوں کو لازوال حیثیت دی٬اسی طرح ہمارے موسیقار نثار بزمی٬ خورشید انور٬ ماسٹر عنایت حسین مرحوم٬ ایم اشرف مرحوم اور وزیر افضل جیسے اساتذہ نے فلمی میوزک کو عروج پر پہنچایا۔
موجودہ دور میں زیادہ تر گانے غیر معیاری ہیں جس کا نقصان ہماری فلمی موسیقی کو ہو رہا ہے ۔اس صورتحال پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔تنویر آفریدی نے مزید کہا کہ ہمارے نئے گلوکاروں کو میوزک کی باقاعدہ تعلیم حاصل کرنی چاہیئے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.