ڈی سی او عمارہ خان کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ ریوئو کمیٹی ایجو کیشن کا اجلاس ٬اساتذہ کی حاضری اور تعلیمی معیار کا جائزہ
ناقص کارکردگی پر اساتذہ کیخلاف کاروائی ہو گی‘ضلع میں کوئی بچہ تعلیم کے زیور سے محروم نہ رہے ‘عمارہ خان کا اجلاس سے خطاب
بدھ 2 نومبر 2016 17:06
(جاری ہے)
انہوں نے تعلیم کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ سرکاری سکولوں کے سربراہان اور متعلقہ افسران اس بات کو یقینی بنائیں کہ ضلع بھر میں کوئی بچہ تعلیم سے محروم نہ رہے ۔
انہوں نے کہا کہ تعلیم قوموں کی ترقی میں بنیادی کردار ادا کرتی ہے اس لئے ہم سب کا یہ فرض بنتا ہے کہ ہم تعلیم کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کریں ۔ انہوں نے ای ڈی او ایجو کیشن کو ہدایت کی کہ ناقص کارکردگی پر اساتذہ کی سرزنش جبکہ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے اساتذہ کی بھرپور حوصلہ افزائی کی جائے تا کہ وہ مزید جوش و جذبہ کیساتھ اپنے فرائض سرانجام دیں ۔ ڈی سی او نے مجموعی طور پر کوالٹی ایجو کیشن کی فراہمی کیلئے ضلعی ایجو کیشن حکام کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا اور انہیں داخلہ مہم کی کامیابی پر مبارکباد دی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.