اینٹی کرپشن کی شکارپور میں محکمہ جیل خانہ جات میں کارروائی٬7 ہلکار گرفتار
بدھ 2 نومبر 2016 22:04
(جاری ہے)
ملزمان پر الزام ہے کے انہوں نے جیل کی زمین پر بغیراجازت کاشتکار کی اور جیل کی کینٹین کاٹھیکہ غیرقانونی طریقے سے اپنے من پسند افراد کو نواز دیا اور ملزمان پر ضلعی جیل شکارپور کے فنڈز میں کرپشن کے الزامات ہیں۔
سابق جیل سپرنٹنڈنٹ علی بخش شیخ سمیت ملزمان پر ایف آئی آر درج کرلی گئی ہیں۔ چیئرمین اینٹی کرپشن غلام قادر تھیبو نے اینٹی کرپشن کی ٹیم کی کارکردگی کو سراھتے ہوئے ہدایات دیں کہ مفرور سابق جیل سپرنٹنڈنٹ علی بخش شیخ کو جلد گرفتار کیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
اصل میں پی ٹی آئی کے مذاکرات کا نام این آراو لینا ہے
-
پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کی کوشش کی گئی تھی لیکن کوئی رسپانس نہیں آیا
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نوازشریف ، شہبازشریف ،بلاول سے کہتا ہوں اقتدار چھوڑو، آؤ ! اکٹھے عوام میں جاتے ہیں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.