جب تک مکمل اور پائدار امن قائم نہیں ہوتا تب تک ترقی ممکن نہیں
ہفتہ 5 نومبر 2016 19:05
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ امن مسلم لیگ (ن) نے قائم کیا ہے لیکن اب کریڈٹ ایکشن کمیٹی کے کچھ علماء اور دیگر افراد لینے کی کوشش کر رہے ہیں٬ جبکہ میں نے خود گولیاں کھائی ہیں۔
ہم نے امن کے لیے ہراول دستے کا کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری ملازمین فرقہ واریت سے دور رہیں اور گلگت بلتستان کی خدمت پر توجہ دیں٬ اگرکسی نے شر پھیلانے کی کوشش کی تو ان کو کٖڑی سے کڑی سزا دیں گے۔ جب تک گلگت بلتستان میں مکمل اور پائدار امن قائم نہیں ہوتا تب تک ترقی ممکن نہیں٬ امن اور ترقی کے لیے معاشرے کے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.