مصباح الحق سے مزید کچھ مدت قیادت کی درخواست کی جاسکتی ہے٬ جانشین کی تقرری میں ان کے مشورے کواہمیت حاصل ہوگی٬ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے اسپنر کے بجائے فاسٹ بولنگ کوچ مقرر کرنے کوکہاتھا٬ محمد حفیظ انگلینڈ میں بولنگ ایکشن کلیئرکرانا چاہتے ہیں٬ایکشن کلیئر کراکے وہ ٹیم میں واپس آسکتے ہیں اسیلئے انہیں سینٹرل کنٹریکٹ میں اے کیٹیگری دی گئی
چیئرمین پی سی بی شہریارخان کا انٹرویو
اتوار 6 نومبر 2016 17:10
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 نومبر2016ء) چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کی عمدہ پرفارمنس پر مصباح الحق سے مزید کچھ مدت قیادت کی درخواست کی جاسکتی ہے٬ جانشین کی تقرری میں ان کے مشورے کواہمیت حاصل ہوگی۔چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے ایک انٹرویو میں کہاہے کہ مصباح الحق دورہ انگلینڈ کے بعد ریٹائرہونا چاہتے تھے لیکن ان کے کہنے پرانہوں نے ریٹائرمنٹ موخرکردی۔
نیوزی لینڈ اورآسٹریلیا کے مشکل ٹور پر قومی ٹیم کی عمدہ پرفارمنس پران سے مزید کچھ مدت قیادت کی درخواست کی جاسکتی ہے٬ابھی ان کے جانشین کا فیصلہ نہیں ہوا٬تقرری کیلئے مصباح الحق کے مشورے کواہمیت حاصل ہوگی۔شہریارخان نے کہاکہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے اسپنر کے بجائے فاسٹ بولنگ کوچ مقرر کرنے کوکہاتھا٬ اسی لئے اظہرمحمود سے دوسالہ معاہدہ کیاگیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کے پہلے میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ 11 سامنے آگئی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل دنیائے کرکٹ کا بڑا اپ سیٹ
-
پاکستانی کوہ پیما سربازعلی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی
-
اے ٹی ایف ، پاکستان ٹینس ٹیم کی مسلسل دوسری فتح، میزبان نیپال کو بآسانی 0-3 سے ہرا دیا
-
پاکستان کی نیشنل فٹ بال ٹیم میں سرگودھا یونیورسٹی کے ہونہار کھلاڑی طالب علم کو منتخب کر لیا گیا
-
مختصر ونڈو کے باعث چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا فارمیٹ ون ڈے سے ٹی ٹونٹی میں بدلے جانے کا امکان
-
آسٹریلیا کے ٹونی ہیمنگ چیف پچ کیوریٹر کے لیے فیورٹ
-
اعظم خان کی جانب سے پسینہ صاف کرنے کیلئے ڈالرز کا استعمال
-
آسٹریلیا نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا،اسمتھ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ( کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ایسی ٹیم بنے گی جس پر فینز فخر کریں گے، جیسن گلیسپی
-
پاکستان کے سرباز خان نے بغیر آکسیجن ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.