جدہ: آئندہ بیس سالوں میںکئی شعبوں میں غیر ملکی ملازمیتیں ختم ہو جائیں گی: ماہرین
پیر 7 نومبر 2016 09:32
جدہ:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار07نومبر 2016 ) :تیل کی قیمتیں انتہائی کم ہونے کے بعد سعودی معیشت سنبھلنے کا نام نہیں لے رہی.ایسی صورت حال میں سعودی حکومت اب اپنی معیشت کو تیل کی بجائے دیگر ذرائع آمدن پر منتقل کرنے کی کوشش کر رہی ہے .لیبر ماہرین کا کہنا ہے کہ آئندہ 20سالوں میں سعودی عرب کی لیبر مارکیٹ میں افرادی قوت کی نوعیت یکسر تبدیل ہو جائے گی. متعدد شعبوں میں نوکریاں ختم ہو جائیں گی۔
مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ سعودی معیشت میں ان تبدیلیوں سے 39قسم کی نوکریاں یکسر ختم ہو جائیں گی۔ سعودی عرب کی ایک بڑی آئی ٹی کمپنی کے ایچ آر منیجر حسن العبادی کا کہنا ہے کہ ”ان نوکریوں کے خاتمے کی وجہ انہیں دیگر نوکریوں میں ضم کردینااور معاشی، سماجی اور ثقافتی تبدیلیاں ہوں گی۔(جاری ہے)
جو نوکریاں مستقبل میں ختم ہوتی نظر آ رہی ہیں ان میں کلرک، ڈرائیورز، ٹیلیفون آپریٹرز، روایتی سیلز پرسنز، فوٹوگراف ڈویلپرز، انشورنس کلیمز ملازمین، کیشیئرز، ڈیٹا انٹری کلرک، ڈیبٹ کولیکٹرز، قرض کی درخواستیں موصول کرنے والے ملازمین، ڈاک موصول کرنے والے ملازمین، ایڈمنسٹریٹو رپورٹرز، فلائٹ ریزرویشن کلرک، ہوٹل اور سیاحتی پروگرامز کے ملازمین، گھڑیاں مرمت کرنے والے اور دیگر شامل ہیں۔
ان شعبوں سے وابستہ غیر ملکی آئندہ 20سالوں میں بے روزگار ہو جائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.