کراچی ٬علامہ احمد اقبال رضوی اور سید احمد عباس کی 10,10روپے کے عوض ضمانت منظور
پیر 7 نومبر 2016 19:06
(جاری ہے)
پیر کو پولیس نے سینیٹر فیصل رضا عابدی کی گرفتاری کے بعد احتجاج کے دوران ہنگامہ آرائی اور لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار ملزمان سید علامہ احمد اقبال رضوی اور سید احمد عباس کو مقامی عدالت میں پیش کیا ۔
پولیس کے مطابق ملزمان نے احتجاج کے دوران ہنگامہ آرائی کی اور نقص امن کے باعث بنے ۔مقدمہ میں مفرور ملزمان کو گرفتار کرنا ہے لہذا دونوں افراد کو ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا جائے ۔عدالت نے پولیس استدعا مستر د کرتے ہوئے سید علامہ احمد اقبال رضوی اور سید احمد عباس کی 10,10روپے کے عوض ضمانت منظور کرلی ہے ۔واضح رہے کہ ملزمان کے خلاف تھانہ سولجر بازار میں مقدمہ درج ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.