افغان قونصلر جنرل کی سینئر صوبائی وزیر بلدیات و دیہی ترقی عنایت اللہ سے ملاقات
پیر 7 نومبر 2016 19:16
(جاری ہے)
عنایت اللہ نے افغان مہاجرین کی واپسی کے حوالے سے مرکزی حکومت سے کہا کہ افغان مہاجرین کو ان کی مرضی کے مطابق اور باعزت طریقے سے رخصت کیاجائے اور پولیس کے ذریعے ان کی پکڑ دھکڑ اور ان کو بے تنگ کرنیکا سلسلہ بند کیاجائے۔
سینئر وزیر نے کہا کہ افغان ہمارے پختون اور مسلمان بھائی ہیں جو کہ تاریخی لحاظ سے گہرے مذہبی٬ثقافتی اور جغرافیائی رشتوں میں منسلک ہیں اور دوستانہ ا ور اچھے تعلقات دونوں ممالک کے بہترین مفاد میں ہے جس کے نتیجے میں دونوں ممالک کے درمیان نہ صرف امن و امان کی صورتحال بلکہ تجارتی اور معاشی سرگرمیوں میں بھی بہتری آئے گی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان اچھے تعلقات انتہائی ناگزیر ہیں اور دونوں ممالک کسی بھی صورت خراب تعلقات کے متحمل نہیں ہو سکتے۔مزید اہم خبریں
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
-
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
-
5 سالوں میں ہر ضلع میں سٹیٹ آف دی آر ٹ ہسپتال بنا کرجاؤں گی
-
مزدور کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، حکومت آئندہ بجٹ میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
-
ای او بی آئی نے پنشنرز کیلئے 4ارب 73کروڑ روپے سے زائد کی پنشن جاری کردی
-
حقیقت میں آج واقعی بندہ مزدور کے اوقات بہت سخت ،زندگی غریب آدمی پر بہت تنگ ہے، شہباز شریف
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاکستان کوسٹ گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
سپیکرقومی اسمبلی کی تونسہ شریف میں جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، حمزہ شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.