جامعہ سندھ جام شورو٬اسکالر علی مردان خان کا فرسٹ پی ایچ ڈی سیمینارکل ہوگا
پیر 7 نومبر 2016 19:18
(جاری ہے)
دوسری طرف سوشل سائنسز فیکلٹی کی ڈین پروفیسر ڈاکٹر نگینہ پروین کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عابدہ طاہرانی سندھ ڈولپمنٹ اسٹڈیز سینٹر کے اسکالر عبدالقیوم ناریجو کا فرسٹ ایم فل سیمینار جمعرات 10 نومبر 2016ء کو صبح ساڑھے دس بجے انٹرنیشنل رلیشنز شعبے کے نیلسن منڈیلا ہال میں منعقد ہوگا۔
اس موقع پر اسکالرز کے سپروائیزرز پروفیسر ڈاکٹر طاہرہ جبیں عرسانی اور پروفیسر ڈاکٹر غلام علی جاریکو٬ جبکہ معاون سپروائیزرز پروفیسر ڈاکٹر نعیم طارق ناریجو اور پروفیسر ڈاکٹر عبدالرسول عباسی بھی موجود ہونگے۔ دونوں فیکلٹیز کے ڈینز کی جانب سے تمام اساتذہ اور ریسرچ اسکالرز کو سیمینارز میں شرکت کی دعوت بھی دی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.