وزیر اعظم سٹین ایبل ڈویلپمنٹ گولز سکیم کے تحت ضلعی انتظامیہ نے شہر بھر میں نئی ترقیاتی سکیموں کا سروے شروع کردیا
سکیموں میں سیوریج، روڈز، بجلی، گیس اور صاف پانی کے منصوبے شامل ہونگے ضلعی انتظامیہ ان سکیموں کی فہرستیں بلدیاتی نمائندوں کی ہی مدد سے تیار کرے گی
بدھ 9 نومبر 2016 15:19
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے سالانہ بجٹ 2017-2016 میں لگائے جانے والے کٹ کے بعد ضلعی انتظامیہ نے سالانہ بجٹ میں کوئی نئی ترقیاتی سکیم شامل نہیں کی تھی جس کے باعث عام شہری اور بلدیاتی نمائندے بھی تشویش کا شکار ہیں لیکن وزیر اعظم سٹین ایبل ڈویلپمنٹ گولز سکیم کے تحت اب لاہور میں نئی ترقیاتی سکیمیں شروع کی جائیں گی۔
ضلعی انتظامیہ نے شہریوں کی ضروریات کے پیش نظر ترقیاتی سکیموں کی تلاش شروع کردی ہے۔ ان سکیموں میں سیوریج، روڈز، بجلی، گیس اور صاف پانی کے منصوبے شامل ہونگے ضلعی انتظامیہ ان سکیموں کی فہرستیں بلدیاتی نمائندوں کی ہی مدد سے تیار کرے گی۔ سکیموں کی فہرستیں مکمل کیے جانے کے بعد ان کی صوبائی حکومت سے منظوری کے بعد فنڈز جاری ہوں گے اس منصوبے کی سب سے خاص بات یہ ہوگی کہ ان سکیموں کی ایگزیکیوشن ضلعی انتظامیہ یا اس کی ایجنسیز نہیں بلکہ صوبائی ایجنسیز کریں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.