لاہور، گیس پائپ لائن پھٹنے سے 3 افراد شدید زخمی
بدھ 9 نومبر 2016 19:27
(جاری ہے)
گیس پائپ لائن پھٹنے سے علاقے کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی ہے، حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکار اور سوئی ناردرن گیس کا عملہ موقع پر پہنچ گیا۔
سوئی ناردرن گیس کے عملے نے پیچھے سے گیس کی سپلائی بند کردی ہے اور پائپ کی مرمت کا کام شروع کردیا۔ریسکیو اہلکاروں نے زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کی فراہمی کیلئے سروسز ہسپتال منتقل کردیا۔اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ سوئی ناردرن گیس کو بارہا گیس لیکج کی شکایات کی گئیں لیکن حکام کی جانب سے کوئی نوٹس نہیں لیا گیا اور آج یہ افسوسناک واقع پیش آیا۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.