لاہور، ینگ ڈاکٹروں کی 2ہفتوں سے مسلسل جاری ہڑتال اور وزیراعلیٰ ہائوس کے باہر دھرنا تاحال نتیجہ خیز ثابت نہ ہوسکی،مریض ذلیل وخوار
بدھ 9 نومبر 2016 19:29
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ اس معاملہ کی دوبارہ انکوائری کرائی جائے گی اور انکوائری کمیٹی میں آپ لوگوں کو شامل کیاجائے گا۔
مگر سب سے پہلے آپ مال روڈ کی ٹریفک کوبحال کروادیں ینگ ڈاکٹروں نے کہا کہ ہم مطالبات کے تسلیم ہونے تک احتجاج جاری رکھیں گے۔ اس کے جواب میں سی سی پی او نے کہا کہ اگر آپ احتجاج جاری رکھنا ہی چاہتے ہیں تو مین روڈ سے ہٹ کر بیٹھ جائیں تاکہ ٹریفک کی روانی کو بحال کیا جاسکے۔ دوسری جانب ینگ ڈاکٹروں کے ساتھ مذاکرات کرنے کی کوئی موثر حکمت عملی نظر نہیں اور ابھی تک ڈاکٹروں اور حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک کی صورت حال برقرار ہے۔(سعید)مزید قومی خبریں
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
پرویزالٰہی کی گرفتاری ، پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کیس میں فیصلہ محفوظ
-
مہنگائی نے مزدور اور غیر مزدور کی تفریق ختم کر دی :خرم نواز گنڈاپور
-
سوشل میڈیا پر جھوٹا پراپیگنڈا،قومی اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں مجوزہ قانون کا مسودہ پیش کیا جائیگا
-
کارسرکارمیں مداخلت کیس :علی امین گنڈا پورکی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کاشادیوں میں ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
-
حکومت گرانے کیلئے تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
انسانی اعضاء کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث عناصر کیلئے سخت قانون سازی کر رہے ہیں: خواجہ سلمان رفیق
-
انسانی اعضا کی غیرقانونی پیوندکاری میں ملوث عناصرکیلئے سخت قانون سازی کررہے ہیں، صوبائی وزیرصحت
-
ملک کی معاشی ترقی ،اسے مضبوط خطوط پر استوار کرنے میں مزدور کے کلیدی کردار سے انکار نہیں کیا جاسکتا‘ بلیغ الرحمن
-
مزدور معاشرے اور ملک کی مجموعی معاشی اور اقتصادی ترقی میں کلیدی حیثیت رکھتے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ، پراسیکیوٹرز کی پروفیشنل قابلیت کیلئے’’سیٹ آف سکلز‘‘ پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.