کراچی‘ پولیس کا نیشنل ایکشن پلان کے تحت دہشت گردوں اور کرمنلز کیخلاف کریک ڈاؤن ‘ 2دہشت گرد گرفتار
بدھ 9 نومبر 2016 19:52
(جاری ہے)
جبکہ دوسری کاروائی ندی کنارہ سندھی ہوٹل پل سے دہشت گرد محمد عقیل عرف ایل ایم جی کو گرفتار کر کے دہشت گرد کے قبضے اور نشاندہی پر ایک ہینڈ گرنیڈ ، ایک پستول اوت ایک موٹر سائیکل برآمد کر لی۔
علاوہ ازیں اسٹریٹ کرمنل و موٹر سائیکل لفٹر گروہوں کے خلاف بی ون ایریا اور سندھی ہوٹل پل کے قریب کاروائی میں 2 ملزمان ہارون مسیح اور محمد آصف کو گرفتار کر کے ایک پستول اور 2موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں۔ مزید براں ٹمبر مارکیٹ گلی سے ملزم حسن الدین کو گرفتار کر کے 4کپی شراب برآمد کر لی۔ملزمان سے تفتیش جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.