ایف پی سی سی آئی کے سنیئر نا ئب صدر شیخ خالد تواب کی ڈونلڈ ٹر مپ کو امریکہ کا صدر منتخب ہو نے پر مبا رکباد
بدھ 9 نومبر 2016 20:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان کی دہشتگر دی کے خلاف جنگ اور پاکستانی افو ج کی قر با نیوں کو سرا ہے گی ۔ شیخ خالد تواب نے کہاکہ امر یکہ پاکستان کا بڑا تجا رتی پا رٹنر ہے اور دو نو ں ممالک کے در میان اس وقت تجا رتی حجم 5.5بلین ڈالر سے زیا دہ ہے جو کہ پاکستان کی جانب سے ٹیکسٹائل کی برا ٓمد پر مشتمل ہے ۔
انہوں نے کہاکہ امر یکہ کے نئے صدر سے امید کر تے ہے کہ وہ نہ صر ف GSP کو وسعت دے گے بلکہ اس میں ٹیکسٹا ئل اور چمڑ ے کی اشیا بھی شامل کر ے گا اور اس کی ڈیڈ لا ئن میں 2017 کے بعد کی تو سیع کر ے گا ۔خالد تواب نے مزید کہاکہ نئے امریکی صدر کے قیا دت میں علا قا ئی مسائل کو حل کرنے میں مدد ملے گی اور عالمی امن اور اقتصادی خو شحالی کے نئے دور کا آغا ز ہو گا ۔ انہوں نے کہاکہ عالمی سطح پر جو غیر یقینی صو رتحال امریکی انتخا با ت کی وجہ سے پیدا ہو ئی تھی اور پاکستا ن کی اسٹاک مارکیٹ تنازلی کا شکا ر ہو ئی تھی وہ سب اب ختم ہو جا ئے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.