پشاور، بلدیاتی انتخابات میں دوران ڈیوٹی جاں بحق ہونے والی اسسٹنٹ پریزائڈنگ آفیسر کے بچوں کا اعلان کردہ شہداء پیکج جلد از جلد د ینے کا مطالبہ
بدھ 9 نومبر 2016 20:31
(جاری ہے)
صوبائی حکومت نے کہا کہ پیکج الیکشن کمیشن دیگی کیونکہ ان کی ڈیوٹی الیکشن کمیشن نے لگوائی تھی ۔
اب جب امدادی پیکج کا وقت آگیا تو الیکشن کمیشن امداد دینے سے مکر گئے ہے اور ٹال مٹول سے کام لے رہے ہیںمتاثرہ خاندان نے وزیر اعظم پاکستان نواز شریف ،عمران خان،وزیر اعلیٰ پرویز خٹک،ڈی سی پشاوراور الیکشن کمیشن آف پاکستان سے درخواست کئے ہیںکہ ہماری والدہ کیلئے اعلان کردہ امدادی پیکج ہمیں دیا جائے تاکہ ہم اپنی زندگی اسانی سے بسر کرسکے کیونکہ گھر میں والدہ واحد کمانی والی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.