عوام کی مرضی کے مطابق ہر علاقے میں بلا امتیاز ترقیاتی کام جاری ہے ،سید لیاقت آغا
�ال کے ترقیاتی کام ماضی کے سالہا سال سے زیادہ اور زمین پر نظر آرہے ہیں ،رکن مرکزی کمیٹی پشتونخوا میپ
بدھ 9 نومبر 2016 21:44
(جاری ہے)
مقررین نے کہا کہ خیبر پشتونخوا اور آزاد قبائلی علاقے پر بدترین دہشتگردی مسلط کرنے کے بعد اب جنوبی پشتونخوا کے پر امن حالات کو خراب کرنیکی شعوری سازش ہورہی ہے ۔
ہمارے معصوم وکلاء اور معصوم پولیس سپاہیوں پر حملے اسی عوام دشمن سازش کی کڑیاں ہیں۔ لہٰذا غیور عوام اپنے ارد گرد کا جائزہ لیتے ہوئے اس سازش کو ناکام بنانے کیلئے متحدہوجائیں ۔ انہوں نے کہا کہ علاقے میں امن وامان کی صورتحال ماضی کی نسبت بہت بہتر ہے لیکن اب بھی کچھ عناصر امن وامان خراب کرنے میں ملوث ہیں ان کیخلاف ہر سطح پر کارروائی ہوگی۔ انہوںنے کہا کہ پشتون قومی خودمختار صوبے کے قیام اور عبوری دور کیلئے پشتون بلوچ صوبے میں برابری اور جنوبی پشتونخوا صوبے کی بحالی کے ذریعے ہی مشکلات سے نجات پاسکتے ہیں۔ اور اس کیلئے مسلسل اور قربانیوں سے لبریز جدوجہد لازمی ہے اس کے بغیر کوئی چارہ کار نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسلام کے مقدس نام پر عوام کو ورغلانے والوں نے سالہا سال سے اقتدار میں رہ کر عوام پر بدترین لاقانونیت بدامنی اور اذیت ناک صورتحال مسلط کرکے بدترین کرپشن کی اور زندگی کے ہر شعبے کے سرکاری محکموں کو تنزلی کا شکار بنا کر عوامی خدمت کے اداروں کو تباہ وبرباد کرکے رکھ دیا ۔اور آج حکومت کو نئے سرے سے ہر محکمے کو پھر سے عوامی خدمت پرمامور کرنے پڑ رہے ہیں ۔ کیونکہ سرکاری ملازم عوام کے خدمتگار ہے اور انہوں نے عوام کو زندگی کی بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں بنیادی کردار ادا کرناہوگا۔مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.