الیکشن اور پالیسی بیانات میں فرق ہوتا ہے،کشمیر پرامریکا کی ثالثی کاخیرمقدم کریں گے،ٹرمپ کے آنے سے امید ہے تعلقات بہتر ہونگے،امن ہماری خواہش ہے،امریکہ اور ہمارے مفادات مشترک ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے کشمیر کا مسئلہ رکھا جائے گا،ہم نے عدم مداخلت کی پالیسی بنائی ہے،ہماری پالیسی درست سمت میں جارہی ہے،شکیل آفریدی کا الگ مسئلہ ہے،قانون کے مطابق کارروائی ہورہی ہے،ٹرمپ فری ٹریڈ ایگریمنٹ کے خلاف ہیں
مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو
بدھ 9 نومبر 2016 23:07
(جاری ہے)
انہوں نے کہا ہے کہ کشمیر پرامریکا کی ثالثی کاخیرمقدم کریں گے،ہم نے عدم مداخلت کی پالیسی بنائی ہے،امریکا اورپاکستان کی ترجیح دہشت گردی کے خلاف جنگ ہے ،امریکا اور پاکستان کی ترجیح انسداد دہشت گردی ہے ،وزیراعظم نے ٹرمپ کو7 دہائیوں کے پاک امریکا تعلقات سے آگاہ کیا،دنیا بھر میں انتخابی مہم کے بیانات پالیسیوں سے مختلف ہوتے ہیں ۔
انہوں نے کہا ہے کہ ہماری پالیسی درست سمت میں جارہی ہے،شکیل آفریدی کا الگ مسئلہ ہے،قانون کے مطابق کارروائی ہورہی ہے،ٹرمپ فری ٹریڈ ایگریمنٹ کے خلاف ہیں،امریکہ کی معیشت بڑھنے سے پاکستان کو بھی فائدہ ہوگا،ٹرمپ کے آنے سے امید ہے تعلقات بہتر ہونگے۔،امریکا سے تعلقات12-2011 میں نچلی سطح پر آگئے تھے ، امریکا سے تعلقات میں بہتری آسکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی ترقی کی عظیم جدوجہد میں ہمارے جواں ہمت محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،یوسف رضا گیلانی
-
عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید
-
شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
مداخلت کیس ، سپریم کورٹ کا ہائیکورٹ کی جانب سے بھجوائی گئی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا شادیوں میں ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
-
آئی ایم ایف نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران بے روزگاری کی شرح8 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
احتجاجی تحریک کیلئے پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
ایلون مسک بھارت کے بجائے چین کیوں گئے؟ بھارتی شہری ناراض
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.