امریکی انتخابات میں ڈونلڈٹرمپ کی کامیابی اور ہیلری کلنٹن کی شکست کسی حوالے سے بھی مسلمانوں بالخصوص پاکستانیوں کوکسی خوش فہمی میں مبتلاہونے کی ضرورت نہیں
نظام مصطفی پارٹی کے سربراہ سابق وفاقی وزیرحاجی محمد حنیف طیب کا بیان
جمعرات 10 نومبر 2016 20:54
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ نومنتخب امریکی صدرامریکہ میں مقیم مسلمانوں کے بارے میں باربارجن زہریلے خیالات کااظہارکرچکے ہیں وہ دنیا سے چھپی ہوئی نہیں ہے اس لئے عالم اسلام کواُن سے کسی خیر کی توقع نہیں رکھنی چاہئے اور اپنے ملک وقوم کی بقاء کیلئے خودپالیسی بنانی چاہیے ۔
انہوں نے مسلمان حکمرانوں سے اپیل کی کہ امریکی سازشوں کاشکا رہوکر آپس میں ایک دوسرے کاخون بہانے کے بجائے متحد ہوکر مسلمانان عالم کی بقاء کیلئے مشترکہ لائحہ عمل طے کریں اور مسلمانوں کی تعلیمی اور معاشی ترقی کیلئے اپنا کرداراداکریں ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان جس قدرمضبوط ہوگا اپنے وسائل پرانحصارکرنے کی عادت ڈالے گا اور کشکول گدائی لے کر عالمی مالیاتی اداروں کے سامنے جھولی نہیں پھیلائے گاتو پاکستان کا ایک وقار ہوگااور اُس صورت میں امریکہ،برطانیہ اور بھارت کواپنے رویے میں تبدیلی پرمجبورکیاجاسکے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.