ٹرمپ کی فتح ، کیلیفورنیا کی علیحدگی کیل ایگزٹ زور پکڑ گئی
ریاست کے 60 فیصد شہریوں نے ہیلری کو ووٹ دیا اور اب علیحدگی مہم میں دلچسپی شروع کردی
جمعہ 11 نومبر 2016 13:24
(جاری ہے)
غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق کیل ایگزٹ‘ برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کے ریفرنڈم ’بریگزٹ‘ کے طرز پر رکھا گیا اس مہم کا پرانا نام ’یس کیلیفورنیا ‘ ہے جس کے دوران کیلیفورنیا کی امریکا سے قطع تعلق کیلئے ریفرنڈم کا مطالبہ کیا جارہا ہے کیونکہ ریاست کے 60 فیصد شہریوں نے ہیلری کلنٹن کو ووٹ دیا اور اب لوگوں نے علیحدگی کی مہم میں زیادہ دلچسپی لینا شروع کردی ہے ۔
مہم کی ویب سائٹ کے مطابق کیلیفورنیا کی معیشت دنیا کی چھٹی بڑی معیشت ہے وہ معاشی طور پر فرانس سے زیادہ طاقتور اور آبادی کے لحاظ سے پولینڈ سے زیادہ بڑا ہے ۔ماضی میں اس ’یس کیلیفورنیا ‘ مہم کو غیر مفید قرار دیا گیا تاہم گزشتہ روز ٹرمپ کی کامیابی کے بعد سوشل میڈیا پر اس مہم کا رجحان بلند سطح پر پہنچ گیا اور اس مہم کے حامی تجویز دے رہے ہیں کہ 2019ء میں ریفرنڈم کرایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.