ْ پنجاب حکومت کی یہ بڑی ناکامی ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی ادارے فعال نہیں ہوسکے ‘لیاقت بلوچ
منتخب نمائندوں کو عوامی نمائندگی کے حق سے محروم رکھنا غیر جمہوری اور آمرانہ روش ہے ، بلدیاتی ادارے فعال اور بااختیار بنائے جائیں
جمعہ 11 نومبر 2016 19:31
(جاری ہے)
وفد نے اقلیتوں کے مسائل سے آگہی دی اور کہاکہ مسیحی برادری بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے حکومت ، فوج وار پاکستانی عوام کے شانہ بشانہ ہے ۔
مسیحی برادری ہمیشہ بھارتی جارحیت کے خلاف سینہ سپر رہی ہے ۔ ہندوستان اقلیتوں پر ظلم کر رہاہے ۔ کشمیریوں کی آزادی اور حق خود ارادیت انسانی اور بنیادی حق ہے ۔ لیاقت بلوچ نے کہاکہ جماعت اسلامی کو تمام اقلیتوں پر مکمل اعتماد ہے اور ان کی حب الوطنی ملک و ملت کا اثاثہ ہے ۔ حکومت اس امر کو یقینی بنائے کہ پاکستان میں تمام مذہبی اقلیتوں کی الگ الگ مرد م شماری کرائی جائے ۔ مجوزہ مردم شماری میں اقلیتوں کے اس مطالبہ کو تسلیم کیا جائے ۔یہ ناقابل تردید حقیقت ہے کہ گزشتہ 17 سال سے مردم شماری نہیں ہوئی ۔ پرویز مشرف ، پی پی پی اور مسلم لیگ ن بھی آئین کے مطابق مردم شماری کرانے میں ناکام رہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.