ترکی میں دہشتگردوں کے راکٹ حملے میں زخمی، ڈپٹی کمشنر دم توڑ گئے ،پولیس نے 20مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا
جمعہ 11 نومبر 2016 20:00
(جاری ہے)
غیرملکی میڈیاکے مطابق گزشتہ روز ترکی کے کرد اکثریتی علاقے دیرک میں موجود ڈپٹی کمشنر کے دفتر پر دہشت گردوں نے راکٹوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر سمیت دو افراد زخمی ہوگئے تھے جنھیںعلاج کی غرض سے ہسپتال داخل کرادیا گیا تاہم محمد فتح زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ۔
انہیں اس کرد علاقے میں ایسے سرکاری افسران کی تبدیلی کے لیے مامور کیا گیا تھا، جنکے مشتبہ کرد باغیوں کے ساتھ روابط ہیں۔ اس بم دھماکے کی ذمہ داری بھی کرد باغیوں پر عائد کر دی گئی ہے۔ اس حملے کے بعد پولیس نے بیس مشتبہ افراد کو حراست میں بھی لے لیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.